حیات عیسٰی علیہ السلام کے مرزائی شبہات کا ازالہ

By Al Noor Softs
Posted on Dec 22, 2024
In Category Biography
Authors خاور رشید بٹ
Published By ناشر : ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور
In Year 2020
Key Word قرآن کریم اور وفات مسیح﷤..قرآن کریم اور وفات مسیح﷤
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 97
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
اسلامی عقائد میں سے ایک بنیادی عقیدہ حیات مسیح ﷤ کا ہے کہ سیدنا مسیح ﷤ زندہ آسمانوں پر اٹھا لیے گئے اور قربِ قیامت دوبارہ نزول فرمائیں گے ۔ یہ عقیدہ قرآن مجید اور صحیح احادیث سے ثابت ہے اوراس پر امت مسلمہ کا اجماع بھی ہے ۔لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نےاپنی جھوٹی نبوت کی بنیاد اس عقیدہ پر رکھی کہ مسیح ﷤ انتقال کرچکے ہیں او ر اب میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ قادیانیت کے یومِ پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے ۔ اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و قانون اور عدالت غرض کہ ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔مولانا خاور رشید بٹ ﷾ (انچار ج شعبہ تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور )کی زیر نظر کتاب بعنوان ’’ حیات عیسی﷤ کے متعلق مرزائی شبہات کا ازلہ ‘‘بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ مولانا خاور شید صاحب نے اس کتاب میں وفات مسیح ﷤ کے متعلق قادیانیوں کی طرف سے عام کیے گئے دو بروشر کا دلائل سے ردّ پیش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی دعوتی وتدریسی، تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین ( م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   76   20
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks