ریاض الاخلاق(اضافہ شدہ ایڈیشن)
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Sep 27, 2024 |
| In Category | Biography |
| Authors | محمد صادق سیالکوٹی |
| Published By | ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور |
| In Year | 2012 |
| Key Word | خطبہ رحمتہ للعالمین..قضائے حاجت کے وقت سلام کا جواب |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 307 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
معاشرے کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے اور اسے امن و آشتی کا گہوارہ بنانے کے لئے اخلاق فاضلہ سے تمسک اور اخلاق رذیلہ سے اجتناب بہت ضروری ہے۔اچھے اخلاق نہ صر ف ذہن وفکر اور دل ودماغ پر پاکیزہ اثرات مرتب کرتے ہیں بلکہ دین اسلا م سے تعلق و ہم آہنگی کی راہیں بھی استوار کرتے ہیں۔اس کے بر عکس برے اخلاق نہ صرف حضرت انسان کے سیرت و کردار کو گدلا کرتے ہیں بلکہ معاشرے کے امن و سکون کو بھی تہہ و بالا کر دیتے ہیں۔اسلامی اخلاق و اطوار کیا ہیں؟ کامیاب و کامران معاشرے کی بنیادی خصوصیات و آداب کیا ہیں؟اس لحاظ سے زیر نظر کتاب میں موصوف نے اخلاق کے پھولوں سے مشام جام کو معطر کر دیا ہے۔محاسن اخلاق پر یہ ا حادیث کا بہترین اور بے مثال مجموعہ ہے۔(م۔آ۔ہ)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 219 | 37 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in