ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں

By Al Noor Softs
Posted on Dec 31, 2024
In Category Worship and matters
Authors نا معلوم
Published By ناشر : دار الحدیث رحمانیہ ملتان
In Year 2013
Key Word مجلس واحد میں دی گئی تین طلاق کے متعلق علمائے احناف کی آراء...مولانا محفوظ الرحمن قاسمی فاضل دیوبند
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 28
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت روزہ ’اہل حدیث‘ سے لیا گیا ہے۔ دوسرا ملتان کے حالات او ر اسی خط کا ذکر کر کے مولانا محترم کو لکھا گیا پہلا جواب پہنچتے کچھ تاخیر ہو گئی تو اگلا خط لکھ کر ارسال کر دیا گیا۔ مولانا نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا تامل دونوں خطوط کا جواب ارسال فرما دیا۔ (ع۔م)
Ratings Read Downloads
(0)   72   6
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks