القول السدید فیما یتعلق بتکبیرات العید
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Aug 31, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | عبد الرحمن مبارکپوری |
| Published By | ناشر : مکتبۃ السنہ الدار السلفیہ، کراچی |
| In Year | 2009 |
| Key Word | کیامسلک احناف میں عیدین میں چھ تکبیریں حدیث مرفوع و صحیح سے ثابت ہیں, کیا تکبیرات کہتے وقت رفع الیدین کرنی چاہیے یا نہیں ؟ |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 82 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے جس میں سے پہلے باب میں صحیح اور مرفوع احادیث کو پیش کر کے عیدین کی بارہ تکبیرات کو ثابت کیا ہے اور دوسرے باب میں مصنف نے مسلک احناف کے موقف پر چند ایک اعتراضات کے ساتھ اس چیز کا ثبوت مانگا ہے کہ کیا عیدین کی چھ تکبیریں مرفوع اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں- اور پھر آخر میں عیدین کی تکبیروں کے ساتھ رفع الیدین کیا جائے گا یا نہیں؟ اس کو وضاحت سے بیان کیا ہے-
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 435 | 139 |
یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے جس میں سے پہلے باب میں صحیح اور مرفوع احادیث کو پیش کر کے عیدین کی بارہ تکبیرات کو ثابت کیا ہے اور دوسرے باب میں مصنف نے مسلک احناف کے موقف پر چند ایک اعتراضات کے ساتھ اس چیز کا ثبوت مانگا ہے کہ کیا عیدین کی چھ تکبیریں مرفوع اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں- اور پھر آخر میں عیدین کی تکبیروں کے ساتھ رفع الیدین کیا جائے گا یا نہیں؟ اس کو وضاحت سے بیان کیا ہے-
There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in