ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 31, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | نا معلوم |
| Published By | ناشر : دار الحدیث رحمانیہ ملتان |
| In Year | 2013 |
| Key Word | مجلس واحد میں دی گئی تین طلاق کے متعلق علمائے احناف کی آراء...مولانا محفوظ الرحمن قاسمی فاضل دیوبند |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 28 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت روزہ ’اہل حدیث‘ سے لیا گیا ہے۔ دوسرا ملتان کے حالات او ر اسی خط کا ذکر کر کے مولانا محترم کو لکھا گیا پہلا جواب پہنچتے کچھ تاخیر ہو گئی تو اگلا خط لکھ کر ارسال کر دیا گیا۔ مولانا نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا تامل دونوں خطوط کا جواب ارسال فرما دیا۔ (ع۔م)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 71 | 6 |
زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت روزہ ’اہل حدیث‘ سے لیا گیا ہے۔ دوسرا ملتان کے حالات او ر اسی خط کا ذکر کر کے مولانا محترم کو لکھا گیا پہلا جواب پہنچتے کچھ تاخیر ہو گئی تو اگلا خط لکھ کر ارسال کر دیا گیا۔ مولانا نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا تامل دونوں خطوط کا جواب ارسال فرما دیا۔ (ع۔م)
There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in