تدریس قرآن مجید بطور لازمی مضمون

By Al Noor Softs
Posted on Jan 1, 2025
In Category Knowledge
Authors نا معلوم
Published By ناشر : پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور
In Year 2022
Key Word اصطلاحات ،مراحل اور حاصلاتِ تعلّم..اِجمالی خاکہ برائے تدریس ِ قرآن مجید بطورلازمی مضمون
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 88
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
پاکستان کےصوبہ پنجاب میں حکومت نے سکولوں، کالجوں اور مدارس میں قرآن کو ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پڑھانا قرار دیا ہے اور تدریس قرآن مجید بطور لازمی مضمون پڑھانے کے حوالے سے ہدایات بھی جاری کی ہیں۔پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں پہلی سے پانچویں جماعت تک سکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم دی جائے گی جبکہ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھانے کے حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ تدریسِ قرآن مجید بطور لازمی مضمون‘‘ اسی سلسلے کی کاوش ہے جس میں پہلی سے بارھویں جماعت کےلیے تدریسِ قرٖٖآن مجید کا نصاب ،خاکہ اور طریقۂ تدریس پیش کیا گیا ہے ۔(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   72   22
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks