وسیلہ کی شرعی حیثیت

By Al Noor Softs
Posted on Jan 23, 2025
In Category Worship and matters
Authors غلام مصطفی ظہیر امن پوری
Published By ناشر : نا معلوم
In Year 2022
Key Word وسیلہ اور قرآن کریم وسیلہ، صحیح احادیث اورفہم سلف کی روشنی میں
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 348
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
مسئلہ آخرت کاہو یا دنیا کاانسان ’’ وسیلہ‘‘ کامحتاج ہے ۔ وسیلہ زندگی کی ایک بنیادی حقیقت ہے ۔ وسیلہ کامطلب ہے ایسا ذریعہ استعمال کیا جائے جو مقصود تک پہنچا دے۔اللہ تعالیٰ نے اہل یمان کووسیلہ تلاش کرنے کا کاحکم دیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ’’اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو اوراس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ‘‘(المائدہ) غیر اللہ سے وسیلہ واستعانت حاصل کرنا خالص شرک ہے جو توحید کی بنیاد کی خلاف ہے۔ جائز وسیلہ کی تین صورتیں ہیں جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔ زیر نظر کتاب’’وسیلہ کی شرعی حیثیت‘‘ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں وسیلہ کا مفہوم ،وسیلے کی اقسام، وسیلہ اور قرآن کریم ، وسیلہ صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں ،مختلف مکاتبِ فکر اوروسیلہ،ناجائز وسیلہ پر دلائل کا جائزہ،سیدنا آدم علیہ السلام، کا وسیلہ،آپ اگر نہ ہوتے...!، نمازِ غوثیہ جیسے عنوانات قائم کر کے متعلقہ موضوع پر سیر حاصل علمی وتحقیقی بحث پیش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے (م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   107   19
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks