مسلمان عورت کا پردہ اور لباس
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 9, 2024 |
| In Category | Faith and belief |
| Authors | امام ابن تیمیہ |
| Published By | ناشر : الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار |
| In Year | 2009 |
| Key Word | نماز کا لباس..مردوں کاپردہ |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 70 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
عورت کےلیے پردہ اسلامی شریعت کا ایک واضح حکم ہے اور اس کامقصد بھی بالکل واضح ہے اسلام نے انسانی فطر ت کےعین مطابق یہ فیصلہ کیاہے کہ عورت او رمرد کے تعلقات پاکیزگی وصفائی اور ذمہ داری کی بنیادوں پراستوار ہوں اور اس میں کہیں کوئی خلل نہ آنےپائے اسی بناء پر ان تمام اسباب ومحرکات پر مکمل قدغن لگائی ہے جوغلط کا بیش خیمہ ہیں انہی میں سے ایک چہرے کاپردہ بھی ہے کہ اسی سے فتنے جنم لیتے ہیں زیرنظر کتاب شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ کے افادات پرمشتمل ہے جس میں یہ بتایاگیا ہے کہ نماز میں عورت کالباس کیسا ہونا چاہیے ضمناً اس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ نماز اور غیرنماز میں عورت کے پردے میں کیا فرق ہے انتہائی علمی اور لائق مطالعہ کتاب ہے
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 206 | 85 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in