مختصر مساجد و مقابر اور مقامات نماز

By Al Noor Softs
Posted on Sep 6, 2024
In Category Faith and belief
Authors ابو عدنان محمد منیر قمر
Published By توحید پبلیکیشنز، بنگلور
In Year 2023
Key Word کفار کی عبادت گاہوں میں نماز اور تصویر کی قباحت و شناعت,,انبیاء و صالحین اور عام مسلمانوں کی قبروں پر مساجد تعمیر کرنے کا حکم
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 98
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
نماز کے لیے جسم و لباس کی طہارت کی طرح اس جگہ کا پاک ہونا بھی ضروری ہے جہاں نماز پڑھی جائے۔ جائے نماز کی طہارت و پاکیزگی اہل علم کے نزدیک نماز صحیح ہونے کے لیے شرط ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے زیر نظر کتاب بعنوان ’’مختصر مساجد و مقابر اور مقاماتِ نماز‘‘میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ نماز کی صحت و قبولیت کے لیے جسم و لباس کی طرح ہی جائے نماز کا بھی پاک ہونا ضروری ہے۔ کچھ مقامات ایسے ہیں جو اگرچہ بظاہر پاک ہوں گے مگر وہاں نماز پڑھنا دیگر وجوہات کی بنا پر جائز نہیں۔ مزاروں یا قبرستانوں میں پائی جانے والی مساجد کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟ اس کی تفصیل بھی اس کتاب میں موجود ہے۔(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   239   57
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks