عورت اور اسلام

By Al Noor Softs
Posted on Jan 2, 2025
In Category Faith and belief
Authors جلال الدین قاسمی
Published By ناشر : جمعیت اہل حدیث حیدرآباد انڈیا
In Year 2014
Key Word عورت کی طبعی کمی کا تدارک۔۔عورت کو مرد سے پیدا کرنے کی حکمت
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 92
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
اللہ تعالی نے عورت کو معظم بنایا، لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی۔ تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی۔ لیکن جب اسلام کا ابر رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا ۔عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔زیر نظر کتا ب ’’عورت اور اسلام ‘‘مولانا حافظ جلال الدین قاسمی تالیف ہے جس میں انہوں اسلام میں عورت کا مقام ومرتبہ بیان کرتے ہوئے عورتوں کے احکام ومسائل کو قرآن وسنت کی روشنی میں احسن سے بیان کیا ہے یہ کتاب ایک علمی اور اپنےموضوع پر منفرد ،ہر گھر میں رکھے جانے کے لائق ہے ۔ فاضل مصنف ایک وسیع النظر عالم دین اورکئی کتب کے مصنف ہیں جن کی کتابوں کو علمی حلقوں میں بڑی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتاہے اللہ تعالی اس کتاب کومفید عوام وخواص بنائے (آمین)(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   112   46
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks