صوم رمضان

By Al Noor Softs
Posted on Nov 27, 2024
In Category Worship and matters
Authors وحید الدین خاں
Published By ناشر : مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی
In Year 2009
Key Word رمضان کا مہینہ روزہ اور قرآن
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 50
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
رمضان المبارک اپنے فضائل کی وجہ سے دوسرے تمام مہینوں سے افضل مہینہ ہے اسی لیے رسول اللہﷺ اس مہینے کی آمد پر صحابہ کو خوشخبری دیا کرتے اور اس کے فیوض وبرکات کوسمیٹنے کے لیے کمر کس لیا کرتے­-مولانا وحید الدین خاں نے اپنی اس کتاب میں روزے کے فضائل کو بڑے احسن انداز سے بیان کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ یہ مہینہ انسان کی کس طرح تربیت کرتا ہے-مصنف نے روزے کے انسانی زندگی پر اثرات،ایک منظم زندگی گزارنے کے لیے روزے کا کردار،اور محنت ومشقت وجدوجہد کے لیے انسانی طبعیت کو تیار کرنے کا بہترین ذریعہ ہے-رمضان صبرو استقامت ،برکتوں ورحمتوں اور کردار سازی کے لیے ایک ساز گار ماحول مہیا کرتا ہے-اس کے ساتھ ساتھ مصنف نے رمضان المبارک کے حوالے سے چند ایک اہم بنیادی مسائل کو بھی بڑے احسن طریقے سے پیش کیا ہے-
Ratings Read Downloads
(0)   144   67
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks