شان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ( حدوٹی )
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Jan 4, 2025 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | محمود الرشید حدوٹی |
| Published By | ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور |
| In Year | 2021 |
| Key Word | وزیر اعظم پاکستان اور صحابہ کرام قرآن اور صحابہ کرام |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 81 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر رسالہ ’’شان صحابہ ‘‘مولانا محمود الرشید حدوٹی(شیح الحدیث ومہتمم جامعہ رشیدیہ ،مناواں،لاہور) کی کاوش ہے ۔فاضل مصنف نے قرآنی آیات ا ور احادیث نبویہ کے دلائل سےصحابہ کرام کے فضائل ومناقب اور ان کی عظمت وشان کو بیان کیا ہے ۔(م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 79 | 17 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in