خوارج عقائد و افکار

By Al Noor Softs
Posted on Dec 27, 2024
In Category Worship and matters
Authors عبد العلیم بن عبد الحفیظ
Published By ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد
In Year 2019
Key Word خوارج کی تعریف۔۔۔خوارج کی لغوی تعریف
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 81
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پرمسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے خواہ یہ خروج صحابہ کرام ﷢،تابعین یا بعدکے زمانےکے خلفاءکے خلاف ہو ۔او رخوارج وہ لوگ ہیں جوکبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے ہیں اور اپنی عوام پر ظلم وزیادتی کرنے والے امرء المسلمین پروہ خروج وسرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے بہت ساری احادیث وارد بھی ہوئی ہیں ۔ خوارج ایک ایسا فرقہ ہے جسے دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا۔ اہل علم نے ان کے عقائد ونظریات پر مستقل کتب بھی تصنیف کیں جن میں خوارج کی مختلف تعریفیں بیان کی ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’ خوارج عقائد و افکا ر‘‘ سعودی عرب کےمعروف ادارے مکتب تعاونی وجالیات سے منسلک مولانا عبد العلیم بن عبد الحفیظ سلفی ﷾ کی کاوش ہے ۔موصوف نے فرق وادیان اور عقائد کی عربی کتب سے استفادہ کر کے اس مختصر کتاب میں خوارج کے عقائد وافکار اور ان کے نشوونماسے متعلق معلومات فراہم کی ہیں ۔ تاکہ اردو داں طبقہ اس خوارج کی اصلیت اور ان کی گمراہی کے اسباب سے واقفیت حاصل کرسکے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   78   22
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks