تسہیل حجۃ اللہ البالغہ
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 22, 2024 |
| In Category | Faith and belief |
| Authors | شاہ ولی اللہ محدث دہلوی |
| Published By | ناشر : زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور |
| In Year | 2021 |
| Key Word | ابداع اورپیدا کرنے اور تدبیر کا بیان..خیالات کے اسباب جواعمال پراکساتے ہیں |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 145 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی مشہور و معروف تالیف ہے جس میں آپ نے نہایت شرح و بسط کے ساتھ احکام شرع کی حکمتوں اور مصلحتوں پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب انسانوں کے شخصی اور اجتماعی مسائل، اخلاقیات، سماجیات اوراقتصادیات کی روشنی میں فلاح انسانیت کی عظیم دستاویز کا خلاصہ ہے۔ اس کتاب میں تطبیقی انداز اختیار کیا گیا ہے۔ نیزاس کتاب میں شاہ ولی اللہ نے اسلامی عقائد اور اسلامی تعلیمات کی وضاحت کی ہے اور دلیلیں دے کر اسلامی احکام اور عقائد کی صداقت ثابت کی ہے۔اصل کتاب چونکہ عربی میں ہے کئی اہل علم نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کو اردو قالب میں ڈھالا ہےاروواس کی شرح ،تسہیل وتخلیص کا کام بھی کیا ہے ۔حجۃ البالغہ کی یہ تسہیل ایم ڈی چوہدری نےکی ہے۔(م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 84 | 20 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in