ایمان باللہ کی حقیقت
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 3, 2024 |
| In Category | Faith and belief |
| Authors | ڈاکٹر سید شفیق الرحمن |
| Published By | ناشر : دار البلاغ، انڈیا |
| In Year | 2011 |
| Key Word | اللہ تعالی کے وجود پر ایمان..اللہ تعالی کی قولی بندگی |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 41 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
’لا الہ الا اللہ‘ کے دو جزء ہیں:ایک میں باطل معبودوں کی نفی ہے اور دوسرے میں صرف اللہ کے معبود ہونے کا اقرار ایمان کے لیے ان دونوں کا فہم اور ان کے تقاضوں کے مطابق عمل پیرا ہونا ضروری ہے ورنہ ایمان باللہ کی حقیقت تک نہیں پہنچا جا سکتا۔بہت سے لوگ خدائے معبود ہونے کا اقرار تو کرتے ہیں لیکن غیر اللہ کا انکار نہیں کرتے جس سے وہ شرک میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔زیر نظر کتابچہ میں جناب ڈاکٹر شفیق الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اللہ پر ایمان لانے کا مطلب کیا ہے اور غیر اللہ کی نفی سے کیامراد ہے؟آخر میں انہوں نے ان امور پر بھی روشنی ڈالی ہے جو صحیح عقیدہ سے انحراف کا سبب بنتے ہیں ۔ہر مسلمان کو اس کتابچہ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ صحیح معنوں میں اللہ پر ایمان کے مفہوم کو سمجھ سکے اور اس کو عملاً اپنا سکے۔(ط۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 131 | 57 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in