اہلحدیث اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Nov 29, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد |
| Published By | ناشر : جمعیۃ إحیاء التراث الإسلامی،کویت |
| In Year | 2009 |
| Key Word | تقلید چوتھی صدی ہجری کی پیدوار ہے..پہلا مسئلہ-اتباع اور تقلید |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 84 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
دنیا جہان میں مختلف نقطہ نگاہ رکھنے والوں کی کسی طور بھی کمی نہیں ہے – انسانوں کا باہمی اختلاف ایک فطری امر ہے لیکن اس اختلاف کو بنیاد بنا کر جھگڑے اور فساد کی راہ ہموار کرنا قابل نفرین عمل ہے-زیر نظر کتاب ''اہل حدیث اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے''رنگونی صاحب کی کتاب'' غیر مقلدین سعودی عرب کے آئمہ ومشائخ کے مسلک سے شدید اختلاف ''کا نہایت ہی مدلل اور سنجیدہ جواب ہے-رنگونی صاحب نے جن مسائل کوبنیاد بنا کر غیر مقلدین اور سعودی علماء ومشائخ اور علماء کے مابین شدید اختلاف دکھانے کی کوشش کی ہے مؤلف نے کتاب وسنت اور آئمہ سلف کے اقوال کی روشنی میں نہایت اختصار کے ساتھ ان موضوعات پر محققانہ بحث کی ہے-اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ فاضل مؤلف نے خالص علمی اسلوب اختیار کیا ہے اور ز بان انتہائی آسان اور عام فہم استعمال کی ہے-
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 140 | 67 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in