اعتکاف فضائل و احکام و مسائل

By Al Noor Softs
Posted on Sep 11, 2024
In Category Worship and matters
Authors ارشاد الحق اثری
Published By ادارہ تحقیقات سلفیہ،کراچی
In Year 2009
Key Word کیا اعتکاف کے لیے روزہ شرط ہے ؟,,ہر فرد کے لیے علیحدہ علیحدہ خیمے نصب کیے جائیں
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 64
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
یہ کتاب دراصل اعتکاف کے موضوع سے متعلقہ دو مقالات کا مجموعہ ہے۔ ایک مقالہ فضیلۃ الشیخ ابو المنیب محمد علی خاصخیلی کی کاوش ہے اور دوسرا فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تحقیق ہے۔ اعتکاف کے مسائل کے حوالے سے عوام میں جو تشنگی پائی جاتی ہے یہ کتاب اس کا کافی حد تک ازالہ کرتی ہے۔ کتاب و سنت کے دلائل سے مزین اس کتاب میں اعتکاف کی تعریف، فضائل و اقسام، مسائل، فضلیت و عظمت کو بیان کیا گیا ہے۔ جبکہ اس کتاب کا ایک اہم مبحث دور حاضر کا ایک اختلافی مسئلہ کہ کیا خواتین گھر میں اعتکاف کر سکتی ہیں؟ بھی ہے۔اعتکاف کے موضوع پر ایک عمدہ کتاب ہے۔
Ratings Read Downloads
(0)   278   127
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks