اسلام میں حلال و حرام ( جدید ایڈیشن )
| By |
Al Noor Softs
|
| Posted on |
Jan 20, 2025 |
| In Category |
Faith and belief
|
| Authors |
ڈاکٹر یوسف القرضاوی
|
| Published By |
ناشر : دار الابلاغ، لاہور |
| In Year |
2015 |
| Key Word |
کتاب کی اشاعت کے لیے مصنف کا خصوصی اجازت نامہ پیش لفظ ... تقلید کی جکڑ بند یاں تحقیقی کا م کے رک جانے کا باعث |
| Target Reader |
Muslim |
| Book Edition |
First Edition |
| Number of Pages |
843 |
| Book Language |
Urdu, Arabic |
| Country Origin |
Pakistan |
اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اورانبیاء ورسل کےذریعے اپنےاحکامات ان تک پہنچائے۔اللہ تعالیٰ نے اوامر ونواہی کی پابندی کرنا عین عبادت ہے ۔ منہیات سے بچنا اور حرام سے اجتناب کرنا ایک حدیث کی رو سے عبادت ہی ہے۔ حرام کےاختیار کرنے سے عبادات ضائع ہوجاتی ہیں اورایک شخص کو مومن ومتقی بننے کے لیے حرام کردہ چیزوں سےبچنا ضروری ہوتا ہےاور اسلام نےبہت سی اشیاء کوحرام قرار دیا ہے جن کی تفصیل قرآن وحدیث کے صفحات پربکھری پڑی ہے۔اور بعض علما ء نےاس پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ان میں سے علامہ یوسف قرضاوی کی زیرتبصرہ کتاب بڑی اہم ہے اس کتاب میں علامہ قرضاوی نےحلال وحرام پر مفصل بحث کی ہے ۔لیکن انہوں نے چند مقامات پر ٹھوکر کھائی ہےجس پر علامہ البانی اور دیگر علماء نے ان کاخوب محاکمہ کیاہے۔اورپاکستان کےنامور عالم دین مفتی مبشرربانی ﷾نے بعض مقامات پر تعلیق لگادی ہے ۔ البتہ مجموعی لحاظ سے کتاب کافی مفید ہے۔محترم طاہر نقاش صاحب نے شیخ البانی اور شیخ صالح بن فوزان کی تعلیقات وتحقیقات کواردو قالب میں ڈھال کر اس کتاب(کا فٹ
| Ratings |
Read |
Downloads |
|
(0)
|
75
|
14
|