کبیرہ گناہ
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 20, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | شمس الدین الذہبی |
| Published By | ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور |
| In Year | 2012 |
| Key Word | مولف ا ور کتاب کا تعارف..استطاعت قدرت ہونے کے باوجود حج نہ کرنا |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 379 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
کبیرہ گناہوں سے بچنے والے سے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ وہ ان کے صغیرہ گناہوں کو بخش دے گا اس کے علاوہ نبی کریمﷺ کی زبان اقدس سے بھی کبیرہ گناہوں ے اجتناب کرنے والوں کے لیے متعدد خوشخبریاں مروی ہیں۔ پیش نظر کتاب میں شیخ الاسلام امام ذہبی ؒ نے کبیرہ گناہوں سے متعلق کتاب و سنت کی رہنمائی پیش کی ہے۔ کبیرہ گناہوں کی تعداد سے متعلق علمائے کرام مختلف الرائے ہیں۔ ابن عباس ؓ نے کبیرہ گناہوں کی تعداد ستر بیان فرمائی ہے۔ امام ذہبی ؒ نے اسی قول کو ترجیح دیتے ہوئے ستر کبیرہ گناہوں کا کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے۔ علامہ صاحب نے ایسی اشیا کو عوام الناس کے ذہنوں کے قریب کر دیا ہے جن کاعلمی کتب میں ان کے لیے سمجھنا مشکل تھا۔ انھوں نے ایک واعظ و مرشد کا سا اسلوب اختیار کیا ہے جولوگوں کی اصلاح کا بیڑہ اٹھاتا ہے۔ (عین۔ م)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 71 | 11 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in