پی ڈی ایف کتابوں کی شرعی حیثیت فقہ اسلامی اور معاصر قوانین کے تناظر میں
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Nov 9, 2024 |
| In Category | Fiqha |
| Authors | ڈاکٹر حافظ محمد زبیر |
| Published By | ناشر : دار الفکر الاسلامی، لاہور |
| In Year | 2020 |
| Key Word | اس کتاب کی فہرست موجود نہیں ہے۔ |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 31 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
پچھلے دنوں میں یہ بحث بہت زور و شور سے جاری رہی ہے کہ مصنف یا پبلشر کی اجازت کے بغیر پی ڈی ایف کتاب کو شیئر کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یہ مختصر کتابچہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب کا اس سلسلے میں نقطہ نظر یہ ہے کہ ایک بندے نے جب ہارڈ کاپی خرید لی تو اب وہ اس کا مالک بن گیا اب ایسے وہ کسی ہدیہ بھی دے سکتا ہے، فوٹو کاپی کروا کے مفت بانٹ بھی سکتا ہے اور اگر وہ اسے تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرتا تو اس کے حق استعمال پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ کتابچہ میں حافظ صاحب نے اپنے موقف کے حق میں بہت سے دلائل کا سہارا لیا ہے۔ کتابچہ کے مطالعہ سے دوسرے موقف کے حاملین کی آرا بھی سامنے آ جائیں گی۔(ع۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 152 | 69 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in