غزوہ بنی قریظہ
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 20, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | محمد احمد باشمیل |
| Published By | ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی |
| In Year | 2012 |
| Key Word | غزوہ بنو قریظہ سے حاصل ہونے والے سبق..فصل دوم۔ظہور اسلام کے بعد یہود کی حالت |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 244 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
علامہ محمد احمد باشمیل صاحب نے غزوات کے حالات و واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے ’غزوہ بنو قریظہ‘ اس سلسلہ کی چوتھی کڑی ہے۔ غزوات سے متعلق تاریخی کتب میں بہت سا مواد موجود ہے لیکن ان غزوات کے اسباب وعلل اور دیگر متعلقہ واقعات کو الگ کتابی شکل میں پیش کرنا یقیناً ایک مبارک کام ہے۔ ’غزوہ بنو قریظہ‘ کا مطالعہ اس لیے ضروری ہے کہ اس غزوہ نے مسلمانوں کی تقدیر میں نہ صرف انقلاب برپا کر دیا بلکہ دنیا کے پردے سے گمراہی اور ظلمتوں کی گھٹائیں بھی ہٹا دیں۔اس معرکے نے یہودی عنصر کا کا صفایا کیااور جزیرہ عرب کو اس کے شرور آثام اور اس کی سازشوں سے نجات دلا دی۔ یہ سازشیں ایسی تھیں جو صرف اس خبیث عنصر کے اڈوں پر ضرب لگانے سے ہی رک سکتی تھیں۔ (عین۔ م)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 78 | 19 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in