عید میلادالنبی ﷺ اور ہم
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 22, 2024 |
| In Category | Fiqha |
| Authors | عادل سہیل ظفر |
| Published By | ناشر : نا معلوم |
| In Year | 2014 |
| Key Word | عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کے دلائل(اجمالی طور پر)۔۔۔عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی چوتھی دلیل اور اس کا جواب |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 72 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
اسلام نے اپنے ماننے والوں کو دو تہوار منانے کاپابند کیا ہے –(1) عید الفطر (2) عید الاضحی ۔ اس کے علاو ہ اسلام میں تیسری عید کا سرے سے تصور ہی نہیں،لیکن عقیدت کے نام پر مسلمانوں کے نام نہاد فرقے نے سینہ زوری سے عیدمیلاد النبی کو باقاعدہ تیسری کا درجہ دیا ہے اور عبادت سمجھ کر بڑے تزک واحتشام سے اس بدعت کا بین الاقوامی سطح پر انعقاد کیا جاتاہے۔جب کے دین کے ساتھ اس کا دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ،عہدرسالت ، عہد صحابہ و تابعین و تبع تابعین کے ادوارمبارکہ میں میلاد کابالکل تصور بھی نہیں تھا ،بلکہ یہ بعد کے ادوار کے ایجاد کردہ بدعت ہے۔کتاب ہذا میلاد کے دلائل کے رد اور اس کے بدعت کے ثبوت میں ایک مفید کتاب ہے ،جس میں اس بدعت کی ابتدا سمیت اس کے تمام مفاسد کا بیان ہے ۔(ف۔ر)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 114 | 26 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in