علامہ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کے سفر میں
| By |
Al Noor Softs
|
| Posted on |
Dec 29, 2024 |
| In Category |
Worship and matters
|
| Authors |
رضوان اللہ ریاضی
|
| Published By |
ناشر : مرکز الامام البخاری الاسلامی لاہور |
| In Year |
2013 |
| Key Word |
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کی صفر میں..مولانا مرحوم سے پہلی ملاقات اور علماء سے شوق ملاقات کا ایک عکس |
| Target Reader |
Muslim |
| Book Edition |
First Edition |
| Number of Pages |
545 |
| Book Language |
Urdu, Arabic |
| Country Origin |
Pakistan |
مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جنہیں سیرت سرور عالم پر لکھنے کی سعادت ملی ہے۔آپ کا اسم گرامی جیسے زبان پر آتا ہے ویسے ہی آپ کی عظیم ترین کاوش الرحیق المختوم یاد آجاتی ہے۔آپ عصر حاضر کے ان علماء میں سے تھے جو رسوخ فی العلم رکھتے تھے۔آپ اعظم گڑھ، مبارکپور کی سرزمین پرچھے جون انیس سو بیالیس میں پیدا ہوئے تھے۔بستی کا نام حسین آباد جو قصبہ مبارکپور کے شمال میں تقریبا دو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اسی طرح مولانا کی تعلیم ، تدریس اور دیگر کار ہائےنمایاں کے بارےمیں یہ کتاب رقم کی گئی ہے۔جسے موصوف مرتب انتہائی زیادہ کاوشوں کے ساتھ منصہ شہود پر لے کر آئے ہیں۔ساتھ ان کی طرف سے یہ شکوہ کیا گیا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ ایک اتنی بڑی شخصیت کے آنکھوں سے اوجل ہونے کے باوجود بھی سلفی حضرات کی طرف سے کسی معروف جریدے میں کوئی کلمہء تاسف نہ لکھا گیا۔ اللہ تعالی محتر م مؤلف کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے۔(ع۔ح)
| Ratings |
Read |
Downloads |
|
(0)
|
84
|
12
|