سیرت میزبان رسول ابو ایوب انصاری ؓ
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 17, 2024 |
| In Category | Hadith & science of hadith |
| Authors | طالب ہاشمی |
| Published By | ناشر : طٰہ پبلی کیشنز لاہور |
| In Year | 2012 |
| Key Word | یہ کتاب جس سے روشنی پھوٹتی ہے..یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 226 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
حضرت ابو ایوب انصاری ؓ ایک مہتم بالشان صحابی رسول ہیں۔ آپ کو بدری صحابی ہونے کے ساتھ حضور نبی کریمﷺ کی میزبانی کا بھی شرف حاصل ہے۔ آپ رسول اللہﷺ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے۔ محترم طالب الہاشمی نے سیر الصحابہ اور دیگر اکابر ملت کے سوانح جمع کرنے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں حضرت ابو ایوب انصاری ؓ کی سیرت کو قلمبند کیا گیا ہے ۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ کتاب میں آپ ؓکی زندگی سے متعلق کوئی بھی واقعہ چھوٹنے نہ پائے۔ حضرت ابوایوب انصاری ؓ کے مکمل سوانح حیات پیش کرنے کے لیے مدینہ منورہ اور انصار کی اجمالی تاریخ، سرور کونینﷺ کی سیرت پاک کی کچھ جھلکیاں اورتاریخ اسلام کے بعض ایسے واقعات جن کا حضرت ابو ایوب ؓ سے کچھ نہ کچھ تعلق رہا ہے، بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 108 | 29 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in