سرمایہ داری کا مستقبل
| By |
Al Noor Softs
|
| Posted on |
Nov 15, 2024 |
| In Category |
Faith and belief
|
| Authors |
مختلف اہل علم
|
| Published By |
ناشر : وراثت پبلیکیشنز |
| In Year |
2020 |
| Key Word |
1۔ساختیاتی بحران(سرمایہ داروں کےلئے داری منافع بخش کیوں نہیں رہےگی)..سرمایہ داری اپنے عروج کےدور میں |
| Target Reader |
Muslim |
| Book Edition |
First Edition |
| Number of Pages |
178 |
| Book Language |
Urdu, Arabic |
| Country Origin |
Pakistan |
زیر نظر کتاب’’سرمایہ دارِی کا مستقبل‘‘ پانچ مغربی مصنفین(عمانویل الرسٹائن، رنڈل کولنز، مائیکل مین، جارجی درلوگاں کریگ کلہون) کی مشترکہ تصنیفDoes Capitalism Have a Future? کا اردو ترجمہ ہے ۔تفہیم مغرب کے سلسلہ میں جناب صابر علی صاحب نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کرکے افادۂ عام کے لیے پیش کیا ہے۔اس کتاب میں مذکورہ پانچ ماہرین سماجیات تاریخ عالم کے اپنے اپنے علم کی بنیاد پر اپنے اپنے انداز میں بحث کرتے ہیں کہ آنے والے دور میں کیا چیلنج اور مواقع پیدا ہوں گے ۔ کتاب ہذا میں حسب ِذیل عنوانات قائم کر کے (سرمایہ داروں کے لیے سرمایہ دار منافع بخش کیوں رہے گی۔مڈل کلاس کا خاتمہ ،خاتمہ قریب ہو سکتا ہے لیکن کن کےلیے ؟کمیونزم کیاتھا؟اب سرمایہ داری کو کیا خطرات ہیں؟) سرمایہ داری کے مستقبل کو پیش کیا گیا۔ (م۔ا)
| Ratings |
Read |
Downloads |
|
(0)
|
118
|
28
|