رسالت و بشریت
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Nov 2, 2024 |
| In Category | Faith and belief |
| Authors | محمد ابراہیم میر سیالکوٹی |
| Published By | ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی |
| In Year | 2009 |
| Key Word | آنحضرت سے پہلے رسالت کے بارے میں نظریات...معجزہ صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہوتا ہے |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 112 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
قرآن نے جو نقشہ رسول اللہ ﷺ کی بعثت سے قبل پائے جانے والے نظریات کا کھینچا ہے، اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ وہ لوگ یہ تسلیم نہیں کرتے تھے کہ کوئی شخص بشر (انسان) ہو کر اللہ تعالٰی کا رسول بھی ہو سکتا ہے۔ اور آج یہی نظریات مسلمانوں کے ایک خاص گروہ میں پائے جاتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ آج کے مسلمان کہلانے والے انہیں رسول مان کر بشر تسلیم نہیں کرتے۔ گویا بشر اور رسول کے ایک ذات میں جمع ہو جانے کے دونوں گروہ منکر ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے اسی باطل گروہ کے اس باطل عقیدے کا کتاب و سنت کی روشنی سے رد کیا ہے اور ان کی طرف سے پیش کئے جانے والے تار عنکبوت دلائل و شبہات کا خوب علمی محاکمہ کیا ہے۔ نور و بشر کے موضوع پر بے نظیر تصنیف ہے۔
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 142 | 78 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in