خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ الخلف الامام

By Al Noor Softs
Posted on Sep 24, 2024
In Category Worship and matters
Authors حافظ محمد گوندلوی
Published By ناشر : مکتبہ نعمانیہ، گوجرانوالہ
In Year 2010
Key Word دینی اختلافات کی اقسام اور ان کےاحکام..فروعی اختلافی مسائل کی قسمیں
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 415
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنی چاہئے یا نہیں۔ اس مسئلے پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی مسئلہ کی نفیس تحقیق ہے۔ اسلوب بیان سنجیدہ ، محققانہ اور معتدل ہے۔ زبان کچھ حد تک پیچیدہ ہے شاید عوام کو ان علمی نکات کو سمجھنے میں کچھ دقت ہو۔ ممکن ہے یہ کتاب "دلچسپ" نہ ہو اور زبان اور مناظرانہ نوک جھونک کے چٹخارہ پسند حضرات اس سے محظوظ نہ ہو سکیں۔ لیکن اس میں شبہ نہیں کہ یہ بلند پایہ تحقیقات پر مشتمل مدبرانہ انداز میں تصنیف کی گئی شاندار کتاب ہے۔ فریق مخالف دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر صاحب کی مشہور کتاب "احسن الکلام" کے بھی چیدہ چیدہ گوشوں پر علمی گرفت کی گئی ہے۔
Ratings Read Downloads
(0)   202   46
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks