خطبات جہاد
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 6, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | سید ابو بکر غزنوی |
| Published By | ناشر : دار الاندلس،لاہور |
| In Year | 2010 |
| Key Word | دفاع کے بارے میں پہلی آیت۔۔فسادنیت اجر سے محروم کردیتاہے |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 91 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
1965ء میں ہندوستان نے پاکستان پر جب چہار طرف سے حملوں کی بوچھاڑ کر دی تو بہت سارے مصلحین اسلام اور پاکستان نے تحریر و تقریر کے ذریعے سے عوام پاکستان میں جہادی رمق بیدار کرنے کی کوشش کی۔ اس معرکہ حق و باطل میں بالآخر باطل نابود ہوا اور حق کو فتح نصیب ہوئی۔ زیر مطالعہ کتاب اسی دور کے ان خطابات پر مشتمل ہے جو پروفیسر ابوبکر غزنوی ؒ نے ارشاد فرمائے۔ جس میں انہوں نے کتاب وسنت کی صریح نصوص کے ذریعے جہاد کشمیر کی فرضیت و اہمیت اور ترک جہاد کی ذلت و رسوائی کو بیان کیا۔ مولانا نے تمام مسائل کا حل جہاد ہی میں مضمر قرار دیا۔ جہاد کشمیر سے متعلق ہمارے معاشرے میں بہت سے مختلف آراء گردش کرتی ہیں یہ کتاب کسی حد تک جہادکشمیر کے متعلق شبہات کو واضح کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 81 | 16 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in