حکومت کا یکساں قومی نصاب قابل رد ہے ایک تجزیہ ایک مطالعہ

By Al Noor Softs
Posted on Dec 24, 2024
In Category Worship and matters
Authors ڈاکٹر محمد امین
Published By ناشر : تحریک اصلاح تعلیم ٹرسٹ لاہور
In Year 2020
Key Word مجوزہ یکساں نصاب کا تنقیدی جائزہ۔۔حکومتی یکساں نصاب۔سادہ لوحی یا سازش؟
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 172
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں یکساں نصاب تعلیم کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر محمد امین کے مطابق یہ نصاب اسلام او رنظریہ پاکستان کے بجائے ملحدانہ مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریے ہیومنزم پر مبنی ہےجو کفر و شرک ہے اور کوئی مسلمان اس کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ اور اس کے خلاف بات کرنا اور لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ یہ کتاب ان مضامین کا مجوعہ ہے جو پروفیسر ملک محمد حسین صاحب، ڈاکٹر محمد امین، مولانا زاہد الراشدی اور دوسرے بہت سے احباب نے پچھلے چند ماہ میں حکومت کے مجوزہ یکساں نصاب کے خلاف لکھے۔ اگر حکومت یکساں نصاب کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو اس ضمن میں یہ پہلو پیش نظر رہنا چاہیے کہ اس کی بنیاد اسلام اور نظریہ پاکستان پر ہو۔(ع۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   84   17
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks