جنت و جہنم کے نظارے
| By |
Al Noor Softs
|
| Posted on |
Oct 5, 2024 |
| In Category |
Faith and belief
|
| Authors |
سعید بن علی بن وہف القحطانی
|
| Published By |
ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض |
| In Year |
2011 |
| Key Word |
پہلا مبحث:’’الفوز العظیم‘‘اور ’’الخسران المبین‘‘ کا مفہوم..دوسرا مبحث:جنت کی بشارت اور جہنم کی وراننگ |
| Target Reader |
Muslim |
| Book Edition |
First Edition |
| Number of Pages |
279 |
| Book Language |
Urdu, Arabic |
| Country Origin |
Pakistan |
یہ دنیا دار العمل ہے جزاء و سزا کا فیصلہ آخرت میں ہوگا۔جن و انس کی تخلیق کا مقصد عبادت الہیٰ ہے۔عبادت کی تفصیلات بتانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام ؑ بھیجے جنہوں نے خدا کا پیغام انسانوں تک پہنچا دیا۔اب یہ انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس پر عمل پیرا ہو۔جو کامیاب ہو وہ جنت میں جائے گا اور ناکام شخص جہنم کا رزق بنے گا،ہر مسلمان کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ جہنم سے بچ کر جنت میں داخل ہو جائے اور یہی حقیقی کامیابی ہے۔زیر نظر کتاب میں قرآن و حدیث کے حوالے سے نہایت سلیس اور موثر انداز میں جنت کی نعمتوں اور جہنم کے عذاب کا ایک موازنہ پیش کیا ہے،یہ کتاب عربی سے اردو میں منتقل کرنے کا فریضہ جناب عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی نے سر انجام دیا ہے جس پر وہ اردو دان طبقہ کے شکریہ کے سزاوار ہیں۔خداتعالیٰ مؤلف و مترجم کو جزا دے او رہمیں جنت کے راستے پر گامزن فرمائے۔آمین
| Ratings |
Read |
Downloads |
|
(0)
|
148
|
23
|