جرابوں پر مسح کی مشروعیت

By Al Noor Softs
Posted on Sep 6, 2024
In Category Worship and matters
Authors ابو عدنان محمد منیر قمر
Published By : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ
In Year 2023
Key Word آثار تابعین اور اقوال ائمہ رحمہم اللہ۔۔موزوں پر مسح اور پلاسٹر پر مسح میں فرق
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 34
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
چمڑے کے موزوں کی طرح اون، فوم یا نائیلون کی جرابوں پر مسح کرنا بھی جائز ہے جس کا ثبوت متعدد احادیث رسول ﷺ میں موجود ہے۔اس کے علاوہ صحابہ و تابعین کرام میں سے ایک جماعت جرابوں پر مسح کرنے کے جواز کی قائل ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’جرابوں پر مسح کی مشروعیت میں ‘‘احادیث رسول ﷺ ، آثار صحابہ و تابعین ،اقوال ائمہ کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ (م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   246   74
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks