توحید ربوبیت پر عقلی دلائل
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 15, 2024 |
| In Category | Arguments |
| Authors | عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی |
| Published By | ناشر : مکتبہ امام احمد بن حنبل مظفر آباد |
| In Year | 2021 |
| Key Word | اشیاءکی ایجاداوراس کی تین عقلی اقسام..انسان اورکائنات کی پیدائش میں تفکر |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 86 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
توحید ربوبیت کا مطلب اس عقیدے پر یقین رکھنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز کا رب ہے،اس کے سوا کوئی رب نہیں۔یعنی توحید ربوبیت کا معنیٰ یہ ہوا کہ یہ اقرار کیا جائے کہ اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کا خالق و مالک ہے،وہی ان کو زندگی عطا کرنے والا اور مارنے والا ہے،وہی ان کا نافع اور ضار ہے،اضطرار اور مصیبت کے وقت وہی دعاؤں کا سننے والا اور فریاد رسی کرنے والا ہے،وہی دینے اور روکنے والا ہے،ساری کائنات اسی کی مخلوق ہے اور اسی کا حکم اس میں نافذ ہے۔ زير نظر كتاب’’ توحید ربوبیت پر عقلی دلائل‘‘فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن سعدی رحمہ اللہ توحید ربوبیت سے متعلق ایک تحریر کی کتابی صورت ہے ۔شیخ باسل بن سعود الرشودنے تحقیق وتخریج اور پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ اسےاردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔(م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 108 | 24 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in