تسہیل الصرف


By Al Noor Softs
Posted on Aug 20, 2024
In Category Darse Nizami
Authors حافظ محمد خان صاحب نوری
Published By ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی
In Year 2012
Key Word علم صرف کی تعریف،کلمہ کا معنی وتقسیم 1 فعل کی تقسیم 6 فعل ماضی کا بیان 14 فعل مضارع کا بیان 19 فعل امر کی بحث 40 ابواب کا بیان 67 ہفت اقسام کا بیان 94 رباعی کا بیان 120 اجوف کا بیان 144 ناقص کا بیان 178 لفیف کا بیان 199 متفرق قواعد 208 مزید فیہ کے ابواب 210 خاصیات ابواب 222 مصدر کا بیان 228 نسبت کا بیان 240 تصغیر کا بیان
Target Reader Arabic Language Learners
Book Edition First Edition
Number of Pages 258
Book Language Urdu
’تسہیل الصرف‘ کا اسلوب بھی قریب قریب وہی ہے جو ’تسہیل النحو‘ میں اختیار کیا گیا ہے۔ مبتدی طلبا کے ذہنی معیار کے پیش نظر کتاب کی زبان نہایت واضح رکھنے کی کوشش کی گئی ہے، امثلہ سلیس اور عام فہم ہیں۔ گردانوں کے سلسلہ میں نمونہ کےطور پر مختلف ابواب کی ایک گردان بالتفصیل لکھ دی گئی ہے اور طلبا کو مشق کرانے کے لیے چند مزید مصادر ذکر کیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
Ratings Read Downloads
(0)   450   75