اہل تقلید کی طرف سے چند سوالات اور اہل حدیث کی طرف سے ان کے جوابات

By Al Noor Softs
Posted on Oct 31, 2024
In Category Fiqha
Authors فاروق اصغر صارم
Published By ناشر : ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی، گوجرانوالا
In Year 2022
Key Word مسلک اہلِ حدیث۔۔۔بارہ سوالات کے بالترتیب جوابات
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 18
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل بالحدیث کے مباحث صدیوں پرانے ہیں ۔ امت کا در د رکھنے والے مصلحین نے اس موضوع پر سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب تصنیف کیں ہیں ۔ زیر نظر کتابچہ ’’اہل تقلید کی طرف سے چند سوالات اور اہل حدیث کی طرف سے ان کے جوابات ‘‘معروف عالم دین مولانا فاروق اصغر صارم ﷫ (سابق مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) کا مرتب شدہ ہے ۔یہ کتابچہ انہوں نے صوفی محمد عباس رضوی کے مرتب کردہ دوورقی پمفلٹ بعنوان ’’ غیر مقلدین وہابیوں سے چند سوالات ‘‘ کے جواب میں مرتب کیا تھا اور اس میں صوفی رضوی کی رضوی کی طرف سے پیش کیے گے بارہ سوالات کے جوابات اور ان کے شکوک شبہات کا ازالہ پیش کیا ہے اور کتابچہ ہذا کے آخر میں مقلدین احناف سے چند سوالات بھی کیے ہیں ۔ مرتب موصو ف ایک جید عالم دین ،قابلِ احترام خطیب،علوم دینیہ کے مستند استاذ بلند پایا مصنف ومحقق ،علم وراثت کے ماہر عالم تھے اور محدث العصر حافظ ثناء اللہ مدنی رحمہ اللہ کےنامور شاگردوں میں سے ہیں۔موصوف دار الافتاء سعودی عرب کے مبعوث کی حیثیت سے مختلف مدارس میں تادم آخر تدریسی خدمات انجا م دیتے رہے۔ جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور میں بھی تقریبا پانچ سال تدریسی خدمات انجام دیں ۔جولائی 2006ء میں ایک روڈ حادثے میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطافرمائے ۔آمین (م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   93   13
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks