الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد1
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Aug 18, 2024 |
| In Category | Quran and Quranic Sciences |
| Authors | ابن حجر العسقلانی |
| Published By | ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور |
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (1) | 786 | 67 |