اسلام میں عورت کا مقام
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Sep 11, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | سید بدیع الدین شاہ راشدی |
| Published By | جمعیت اہل حدیث،سندھ |
| In Year | 2009 |
| Key Word | حقوق اسلام میں دوقسم کے ہیں...عورت،دور جاہلیت کی رسومات |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 74 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
الله تعالی ہر چیز کاخالق ومالک ہے اور ہر چیز کی طبیعت اور فطرت سے بخوبی آگاہ ہے-اسی لیے اس نے ہر چیز کی طبیعت کے موافق اس کا دائرہ کار متعین کیا ہے-اسلام نے عورت کا جو دائرہ کار مقرر کیا ہے اس میں اگرچہ جتنے بھی شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جائے، وہ نہ صرف اس کے صحیح مقام کو متعین کرتے ہیں بلکہ اس کو ایک باعزت شخصیت کے روپ میں پیش کرتے ہیں –زیر نظر کتاب میں شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی نے اسلام دشمن قوتوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے شبہات کاجائزہ لیتے ہوئے کتاب وسنت کی روشنی میں ان کا تفصیل کے ساتھ رد کیا ہے-مصنف نے اسلام میں عورت کے حقوق وفرائض اور ذمہ داریوں کا تعین کرتے ہوئے عورت کے پردے کے احکام اسوہ رسول اور آثار صحابہ وتابعین کی روشنی میں واضح اندازمیں پیش کیے ہیں-
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 320 | 162 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in