قادیانی راسپوٹینوں کے عبرتناک انجام

By Al Noor Softs
Posted on Nov 11, 2024
In Category Knowledge
Authors محمد متین خالد
Published By ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان
In Year 2016
Key Word قادیانی رسوائی کی تقریب رونمائی..قادیانیوں کو موت کیسے آئی
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 346
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر نظر کتاب "قادیانی راسپوٹینوں کے عبرت ناک انجام"معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے قادیانیوں کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق ،بد کرداریوں اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، اور مرزا سمیت اس کے متعدد چیلوں کی بے راہ رویوں اور بد کرداریوں کو بیان کرتے ہوئے ان کے عبرت ناک انجام کو بھی بیان کیا ہے۔یہ کتاب گویا کہ فتنہ قادیانیت کے تابوت پر ایک مضبوط کیل کی حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)
Ratings Read Downloads
(٠)   120   25
 
There are no reviews for this eBook.

٠
٠ out of 5 (٠ User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks