خواتین کے مخصوص مسائل
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 21, 2024 |
| In Category | Knowledge |
| Authors | صالح بن فوزان الفوزان |
| Published By | ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض |
| In Year | 2011 |
| Key Word | فصل اول:عام مسائل واحکام...خواتین کے لیے تعلیم وتعلم اور ملازمت کی اجازت |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 199 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
اسلام نے خواتین کو جو عزت اور مقام و مرتبہ عطا کیا ہے ،تاریخ عالم کے کسی غیر آسمانی مذہب یا فلسفے میں اس کی مثال نہیں ملتی۔خواتین کی ساخت چونکہ مرد سے مختلف ہے اس لیے اس کی خصوصیات بھی مرد سے جدا ہیں ۔اسی فرق و امتیاز کا اعتبار کرتے ہوئے اسلامی شریعت نے بعض مسائل میں خواتین کے لیے الگ احکا م رکھے ہیں ۔زیر نظر مختصر سے کتابچہ میں ان تمام مسائل کو بڑی جامعیت کے ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کر دیا گیا ہے ۔محترم خواتین کو لازماً اس کا مطالعہ کرنا چاہیے یقیناً اس سے انہیں اپنے مسائل کا حل جاننے میں مدد ملے گی ۔
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (٠) | 156 | 33 |
اسلام نے خواتین کو جو عزت اور مقام و مرتبہ عطا کیا ہے ،تاریخ عالم کے کسی غیر آسمانی مذہب یا فلسفے میں اس کی مثال نہیں ملتی۔خواتین کی ساخت چونکہ مرد سے مختلف ہے اس لیے اس کی خصوصیات بھی مرد سے جدا ہیں ۔اسی فرق و امتیاز کا اعتبار کرتے ہوئے اسلامی شریعت نے بعض مسائل میں خواتین کے لیے الگ احکا م رکھے ہیں ۔زیر نظر مختصر سے کتابچہ میں ان تمام مسائل کو بڑی جامعیت کے ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کر دیا گیا ہے ۔محترم خواتین کو لازماً اس کا مطالعہ کرنا چاہیے یقیناً اس سے انہیں اپنے مسائل کا حل جاننے میں مدد ملے گی ۔
There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in