غلو کے کرشمے
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 28, 2024 |
| In Category | Knowledge |
| Authors | عبد الہادی عبد الخالق مدنی |
| Published By | ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب |
| In Year | 2011 |
| Key Word | غلو کی تاریخ۔۔غلو کا مفہوم |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 40 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
اسلام معتدل دین ہے ، جو افراط و تفریط، غلو اور مبالغہ آرائی سے پاک ہے۔اعتدال پسندی ہی کی وجہ سے امت مسلمہ کو بہترین امت قرار دیا گیاہے،سو اہل اسلام کو دین سے شدید وابستہ رہنے اور کتاب و سنت کی تعلیمات سے جڑے رہنے کاپابند کیا گیاہے۔نیز اہل کتاب کی طرح دین میں غلو اور مبالغہ آرائی سے منع کیاہے ،کیونکہ دین میں غلو شرک کا چور دروازہ ہے ،جس سے شخصیت پرستی کا آغاز ہوتاہے اورانبیاء و صلحاء کومقام الوہیت وربوبیت پر فائز کرنے کی احمقانہ جسارت کی جاتی ہے۔صحیح العقیدہ مسلمان کا حق ہے کہ وہ دین میں غلو کی ہلاکت خیزیوں سے واقف ہو اور تقدس کی آڑ میں دین حنیف سے ہاتھ نہ دو بیٹھے،امت مسلمہ کو غلو کی تباہ کاریوں اور حشر سامانیوں سے بچاؤ کے لیے زیر نظر کتاب کا مطالعہ نہایت اہم ہے-(ف۔ر)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (٠) | 180 | 67 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in