نقوش اقبال
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 7, 2024 |
| In Category | Biography |
| Authors | سید ابو الحسن علی ندوی |
| Published By | ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی |
| In Year | 2011 |
| Key Word | ’’نقوش اقبال‘‘مبصرین کی نظر میں..میرا تعلق اقبال اور ان کے فن سے |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 322 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
یہ کتاب عظیم مفکر اسلام مولانا ابو الحسن ندوی ؒ کی تصنیف ’روائع اقبال‘کا اردو قالب ہے ۔اس میں مولانا موصوف نے علامہ اقبال کی اہم نظمون اور متفرق اشعار سے اسلام کی بنیادی تعلیمات ،ان کی روح اور ملت اسلامیہ کی تجدید واصلاح،مغربی تہذیب اور اس کے علوم وغیرہ کے متعلق اقبال کے افکار وخیالات کا خلاصہ اور لب لباب پیش کر دیا ہے۔جس سے اس کے اہم رخ سامنے آجاتے ہیں ۔کتاب کے بعض مندرجات سے اختلاف ممکن ہے لیکن بحثیت مجموعی یہ انتہائی مفید کتاب ہے ۔مختصر ہونے کے باوصف یہ کتاب اقبال کے مقصد،پیام اور افکار وتصورات کو سمجھنے کے لیے بالکل کافی ہے ۔اقبال کو خاص طور پر ان کے دینی رجحان اور دعوتی میلان کی روشنی میں دیکھنے کو کوشش اب تک بہت کم ہوئی ہے ۔زیر نظر کتاب میں اقبال کے قلب وروح تک پہنچنے اور اس کی چند جھلکیاں دکھانے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔(ط۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 142 | 28 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in