فکری امن
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Jan 11, 2025 |
| In Category | Knowledge |
| Authors | عبد الرحمٰن بن عبد العزیز السدیس |
| Published By | ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان |
| In Year | 2024 |
| Key Word | شریعت اسلامیہ کی جامع مانع تعریف شریعت کی لغوی و اصطلاحی تعریف |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 66 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
امن ہر امت کے لیے بنیادی طور پر مطلوب ہے۔ اہم ترین مقاصد میں فکری امن سرفہرست ہے تاکہ اسلامی ملکوں میں معاشرے کی عام طور پر اور نوجوانوں کی خاص طور پر خارجی افکار اور نقصان دہ نظریات سے حفاظت کی جا سکے۔فکری امن سے مراد یہ ہے کہ لوگ اپنے ملکوں اور معاشروں میں اپنی مختلف تہذیب و تمدن، ثقافت اور اپنی خاص فکر کے تحت امن و سکون سے زندگی گزار سکیں۔ زیر نظر کتاب ’’فکری امن ‘‘فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس حفظہ اللہ کی کتاب ألأمن الفكري أثر الشريعة الإسلامية في تعزيره کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ کی سعادت فضیلۃ الشیخ توصیف الرحمٰن حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔ صاحب کتاب شیخ السدیس حفظہ اللہ نے اس کتاب میں شریعت اسلامیہ کی جامع مانع تعریف،فکری امن ، فکری امن کے قیام میں شریعت اسلامیہ کے کردار و ثمرات کو بیان کیا ہے۔(م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 82 | 18 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in