شرح احادیث حروف سبعہ اور تاریخ قراءات متواترہ

By Al Noor Softs
Posted on Jan 11, 2025
In Category Hadith & science of hadith
Authors ڈاکٹر مفتی عبد الواحد
Published By ناشر : دار الافتاء جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور
In Year 2014
Key Word شرح احادیث حروف سبعہ تاریخ قراء ت متواترہ اور چند ضروری مباحث
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 49
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
قرآن مجید نبی کریم پر نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے آخری کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں صحابہ کرام ﷢ کے سامنے اس کی مکمل تشریح وتفسیر اپنی عملی زندگی، اقوال وافعال اور اعمال کے ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں اسے پڑھنا بھی سکھایا۔ صحابہ کرام ﷢ اور ان کے بعد آئمہ فن اور قراء نے ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔ کتب احادیث میں احادیث کی طرح مختلف کی قراءات کی اسناد بھی موجود ہیں۔ بے شمار اہل علم اور قراء نے علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔زیر نظر کتابچہ ’’ شرح احادیث حروف سبعہ اور تاریخ قراءات متواترہ‘‘ ڈاکٹر مفتی عبد الوااحد ﷾ کا تالیف شدہ ہے جس میں انہوں نے حروف سبعہ کے متعلق احادیث کو دو اقسام میں تقسیم کرکے ان کی شرح وتوضیح پیش کرنے کےبعد قراءات متواترہ کی تاریخ پیش کرتے ہوئے قراءات کےمتعلق بعض اشکالات کا ازالہ علمی انداز میں پیش کیا ہے(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(0)   115   40
 
There are no reviews for this eBook.

0
0 out of 5 (0 User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks