حدیث کی اہمیت اور ضرورت
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 4, 2024 |
| In Category | Hadith & science of hadith |
| Authors | خلیل الرحمن چشتی |
| Published By | ناشر : الفوز اکیڈمی، اسلام آباد |
| In Year | 2009 |
| Key Word | انفرادی سنتوں سے اجتماعی سنتیں افضل ہیں ۔۔سنت کی رو سے، کم نشہ آور چیز بھی حرام ہے |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 298 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
الفوز اکیڈمی کے زیر اہتمام معرفت حدیث کے موضوع پر مصنف کے دئے گئے نو لیکچرز کے ابتدائی تین لیکچرز پر مشتمل اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دین و شریعت کے ایک اہم ماخذ یعنی علم حدیث کو انتہائی سائینٹیفک لیکن سہل انداز میں متعارف کروایا جائے۔ طلبہ کی آسانی کیلئے اس کتاب میں بہت سے چارٹس بنا دئے گئے ہیں، تاکہ وہ اصطلاحات کے مشکل اسباق کو ذہن نشین کرنے میں آسانی محسوس کریں۔ یہ کتاب ہمارے تعلیم یافتہ طبقے کو حدیث، تاریخ حدیث، تدوین حدیث، اظلاحات حدیث ، کتب حدیث اور دیگر متعلقہ علوم کی ابتدائی واقفیت پہنچانے کیلئے نہایت اہم ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ہمارا یہ ذی شعور طبقہ افراط و تفریط سے بچتے ہوئے امت مسلمہ کی سربلندی کے لیے فکری اور عملی اسلحہ سے لیس ہو کر سرگرم عمل ہو جائے۔
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 178 | 25 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in