تربیت ذات
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 27, 2024 |
| In Category | Biography |
| Authors | عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز |
| Published By | ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد |
| In Year | 2011 |
| Key Word | 1۔ خود اپنی حفاطت غیروں کی حفاطت سے مقدم ہے...2۔ آپ بذات خود اپنی حفاظت نہیں کریں گے تو دوسرا کون کرے گا |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 88 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
ہمارے ہاں عموماً یہ رویہ پروان چڑھ چکا ہے کہ دوسروں پر تو بہت انگلیاں اٹھتی ہیں لیکن خود اپنی غلطیوں کو درخور اعتناء ہی نہیں جانا جاتا۔ جبکہ ایک بندہ مسلم کو دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی اصلاح کی فکر دامن گیر رہنی چاہئے۔ زیر نظر کتاب میں اسی مضمون کو عبداللہ بن عبدالعزیز نے قدرے جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ مولانا نے تربیت ذات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے تربیت سے لاپروائی کے اسباب تفصیل کے ساتھ بیان کئے ہیں۔ علاوہ ازیں تربیت ذات کےمتعدد طریقوں کی وضاحت کے ساتھ ساتھ تربیت ذات کے آثار و نتائج کو عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔ یہ کتاب یقیناً اہالی اسلام کو اپنی ایمانی حالت بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔ کتاب کا مناسب اردو ترجمہ شمس الحق بن اشفاق اللہ نے کیا ہے۔
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (0) | 168 | 71 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in