قبر اور عذاب قبر

By Al Noor Softs
Posted on Dec 29, 2024
In Category Faith and belief
Authors ڈاکٹر رانا محمد اسحاق
Published By ناشر : ادارہ اشاعت اسلام علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
In Year 2014
Key Word عذاب قبر سے بچنے والے مومنین...نبی ﷺ قریب سے درود سنتے ہیں
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 50
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
عذاب قبر دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ ہے۔ عقلی وعلمی گمراہیوں میں غرق ہونے والے اور بے دین افراد اگرچہ عذاب قبر کا انکار کرتے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ اس کے برحق ہونے پر کتاب وسنت میں دلائل کے انبار موجود ہیں ۔تمام اہل اسلام کا اس پر اجماع ہے اور وہ اسے برحق مانتے ہوئے اس پرایمان رکھتے ہیں ۔ عقیدہ عذاب قبر اس قدر اہم ہے کہ اس پر امام بیہقی ،امام ابن قیم ، اما م جلال الدین سیوطی ، اورامام ابن رجب ﷭ جیسے کبار محدثین اور آئمہ کرام نے باقاعدہ کتب تالیف فرمائی ہیں اور اسی طرح اردو زبان میں بھی کئی جید علماء کرام اور اہل علم نے اثبات عذاب قبر اور منکرین عذاب قبر کےرد میں کتب ومضامین لکھے ہیں۔ زیر نظر کتابچہ بھی اسی مسئلہ کے متعلق ہے جس میں کتاب وسنت کی روشنی دلائل وبراہین سے ثابت کیا گیا ہے کہ عذاب قبر برحق ہے۔(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(٠)   83   16
 
There are no reviews for this eBook.

٠
٠ out of 5 (٠ User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks