قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے
| By |
Al Noor Softs
|
| Posted on |
Nov 10, 2024 |
| In Category |
Faith and belief
|
| Authors |
محمد متین خالد
|
| Published By |
ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان |
| In Year |
2010 |
| Key Word |
"دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان" ۔۔۔مناظرہ چھوکر خورد - گجرات |
| Target Reader |
Muslim |
| Book Edition |
First Edition |
| Number of Pages |
200 |
| Book Language |
Urdu, Arabic |
| Country Origin |
Pakistan |
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کسی بھی دلیل کی محتاج نہیں۔ اس کے باوجود تاریخ کے مختلف ادوار میں ختم نبوت کے ناقابل تسخیر قلعہ میں بعض "مہم جو" سارقوں نے نقب زنی کی کوشش کی۔ اور ہر ایک کو منہ کی کھانا پڑی۔ انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی بھی طالع آزما ہو گذرے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ایسے ہی حقائق آفریں اور چشم کشا مناظروں کی فکر انگیز روداد ہے جس میں قادیانیوں کے باطل نظریات کی دلائل اور متانت سے بھرپور تردید کی گئی ہے۔ طرز گفتگو سادہ و سلیس اور اصلاحی فکر لئے سنجیدہ و پر تاثر ہے۔ تردید قادیانیت کے موضوع پر یہ کتاب ایک عمدہ اضافہ ہے۔
| Ratings |
Read |
Downloads |
|
(٠)
|
102
|
22
|