سید ابو الاعلٰی مودودی ( عقائد و نظریات )

By Al Noor Softs
Posted on Jan 23, 2025
In Category Biography
Authors غلام مصطفی ظہیر امن پوری
Published By ناشر : نا معلوم
In Year 2022
Key Word انبیاء کی جناب میں سوئے ادبی میں بہ کرام رضی اللہ عنہم پر الزامات !
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 49
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
سید ابو الاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا ۔ تاہم ان کی عبارات میں انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین پر تنقید کی گئی ہے جس کا انہیں یا کسی اور کو اختیار حاصل نہیں؛ لہٰذا اکابر نے ان کے جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ہونے کا حکم لگایا ہے۔مولانا مودودی ایسے افکار ونظریات کی وجہ سے کئی اہل علم اور مفتیان عظام نے ان پر نقد کیا ہے جیسا کہ ’’ دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن‘‘کے مفتی احمد الرحمٰن اپنے ایک فتوی میں لکھتے ہیں ’’ مولانا مودودی پر علماء نے کفر کا فتویٰ نہیں لگایا، البتہ ان کی تحریر میں بے شمار ایسی گم راہ کن باتیں پائی جاتی ہیں جو سراسر اسلام کے خلاف ہیں، اور علماءِ فن نے اس کی گرفت کی ہے، اور علماء پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مودودی کی گم راہیوں سے عامۃ المسلمین کو آگاہ کریں۔‘‘( https://www.banuri.edu.pk/readquestion/modoodi-sahib-ke-aqaid-or-un-ka-hukum-144109202551/17-05-2020)معروف عالم دین ومحقق مولانا غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے زیر نظر کتابچہ ’’سید ابو الاعلیٰ مودودی(عقائد ونظریات)‘‘ میں مولانا مودودی رحمہ اللہ کے سلف صالحین سے ہٹے ہوئے افکار ونظریات کا محققانہ جائزہ پیش کیا ہے ۔(م۔ا)
Ratings Read Downloads
(٠)   102   22
 
There are no reviews for this eBook.

٠
٠ out of 5 (٠ User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks