سبحان اللہ کے فضائل اور مقامات
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Sep 21, 2024 |
| In Category | Quran and Quranic Sciences |
| Authors | تفضیل احمد ضیغم ایم اے |
| Published By | ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد |
| In Year | 2022 |
| Key Word | دعاکی قبولیاللہ کوپسندیدہ کلمہت میں کردار.. |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 59 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
کلمہ سبحان اللہ کلام عرب میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے دوران گفتگو موقع ومحل کی مناسبت سے عرب لوگ اسے بکثرت استعمال کرتے ہیں ۔ اور نبی کریم ﷺ نے اپنی زبان رسالت سے کلمہ سبحان ا للہ کی خاص فضیلت بیان کی ہے ۔سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ جو شخص سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو بار کہے تو اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر 1354) ڈاکٹر تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ ) نے زیر نظر کتاب’’سبحان اللہ کے فضائل اور مقامات ‘‘ میں سبحان اللہ کا معنی ٰ ومفہوم ،قرآن وسنت کی روشنی میں کلمہ سبحانہ اللہ کہنے کے فضائل اور جن مقامات پر سبحان اللہ کہنا چاہیے ان مقامات کو بیان کیا ہے۔(م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (٠) | 364 | 67 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in