دین اسلام اور بدعت
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Dec 14, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی |
| Published By | ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور |
| In Year | 2024 |
| Key Word | اطاعت رسول ﷺ کی اہمیت...بدعت کی لغوی و اصطلاحی تعریف |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 216 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
ہر وہ کام جسے ثواب یا برکت کا باعث یا نیکی سمجھ کر کیا جائے لیکن شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہ ہو۔ یعنی نہ تو یہ کام خود رسول اللہﷺ نے کیا ہو اور نہ ہی کسی کو کرنے کا حکم دیا ،نہ ہی اسے کرنے کی کسی کو اجازت دی۔ بدعت کو رواج دینا صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے اور بدعات و خرافات کرنے والے کل قیامت کو حوض کوثر سے محروم کر دیئے جائیں گے ۔ جس کی وضاحت فرامین ِنبویﷺ میں موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’دین اسلام اور بدعت‘‘ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے اس کتاب میں سنت رسولﷺ کی عظمت و اہمیت اور بدعت کی مذمت جیسے اہم موضوع انتہائی موثر طریقے سے ذکر کیے گئے ہیں۔اس کتاب کے مطالعہ سے بدعت کی شناخت و قباحت اور نقصانات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتے ہیں اور تمسک بالسنہ کی ضرورت و اہمیت بھی واضح ہو جاتی ہے۔ (م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (٠) | 82 | 17 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in