ایک غیرمقلد کی توبہ توبہ توبہ

By Al Noor Softs
Posted on Oct 28, 2024
In Category Arguments
Authors عبد الہادی عبد الخالق مدنی
Published By ناشر : دار القرآن والسنہ لاہور
In Year 2010
Key Word یہ حجاب ونقاب کیوں ؟۔۔۔ضرورت توسع کی نہیں قبول حق کی
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 76
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
دین اسلام میں کسی بھی مسئلہ پر کتاب وسنت کی راہنمائی معلوم نہ ہونے پر اہل علم کی طرف رجوع کا اصول بیان کیا گیا ہے اور تقلید کے بجائے تحقیق کا رجحان پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن کچھ عرصہ قبل ایک کتاب ’ایک غیر مقلد کی توبہ‘ کے نام سے منظر عام پر آئی جس میں تقلیدی روش ترک کرنے والوں پر بہت سے بے جا اعتراضات کا سلسلہ دراز کیا گیا۔ ان اعتراضات کی حیثیت کیا ہے زیر نظر رسالہ میں ان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے ۔ فاضل مؤلف نے مقلدین پر کی جانے والی تمام دشنام طرازیوں کا علمی انداز میں جواب دیتے ہوئے کتاب وسنت کی واضح ہدایت اور صحابہ و سلف کے روشن طریقے کی جانب راہنمائی کی ہے۔
Ratings Read Downloads
(٠)   167   76
 
There are no reviews for this eBook.

٠
٠ out of 5 (٠ User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks